تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 43
وَ تِلْكَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ١ۚ وَ مَا یَعْقِلُهَاۤ اِلَّا الْعٰلِمُوْنَ﴿43﴾
- وَتِلْكَاور یہ
- الْاَمْثَالُمثالیں
- نَضْرِبُهَاہم وہ بیان کرتے ہیں
- لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
- وَمَا يَعْقِلُهَآاور نہیں سمجھتے نہیں
- اِلَّاسوا
- الْعٰلِمُوْنَجاننے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ مثالیں ہم لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے بیان کرتے ہیں اور اُسے تو اہلِ دانش ہی سمجھتے ہیں