تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 55

  1. یَوْمَ یَغْشٰىهُمُ الْعَذَابُ مِنْ فَوْقِهِمْ وَ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِهِمْ وَ یَقُوْلُ ذُوْقُوْا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿55﴾

    1. يَوْمَ(جس) دن
    2. يَغْشٰىهُمُانہیں ڈھانپ لے گا
    3. الْعَذَابُعذاب
    4. مِنْ فَوْقِهِمْان کے اوپر سے
    5. وَمِنْ تَحْتِاور نیچے سے
    6. اَرْجُلِهِمْان کے پاؤں
    7. وَيَقُوْلُاور وہ کہے گا
    8. ذُوْقُوْاچکھو تم
    9. مَاجو
    10. كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس دن عذاب اُن کو اُن کے اُوپر سے اور نیچے سے ڈھانک لے گا اور (خدا) فرمائے گا کہ جو کام تم کیا کرتے تھے (اب) اُن کا مزہ چکھو