تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 59
الَّذِیْنَ صَبَرُوْا وَ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَ﴿59﴾
- الَّذِيْنَ صَبَرُوْاجن لوگوں نے صبر کیا
- وَعَلٰي رَبِّهِمْاور وہ اپنے رب پر
- يَتَوَكَّلُوْنَوہ بھروسہ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو صبر کرتے اور اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں