تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 60
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ دَآبَّةٍ لَّا تَحْمِلُ رِزْقَهَا١ۗۖ اَللّٰهُ یَرْزُقُهَا وَ اِیَّاكُمْ١ۖ٘ وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿60﴾
- وَكَاَيِّنْاور بہت سے
- مِّنْ دَآبَّةٍجانور جو
- لَّا تَحْمِلُنہیں اٹھاتے
- رِزْقَهَااپنی روزی
- اَللّٰهُاللہ
- يَرْزُقُهَاانہیں روزی دیتا ہے
- وَاِيَّاكُمْاور تمہیں بھی
- وَهُوَاور وہ
- السَّمِيْعُسننے والا
- الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور بہت سے جانور ہیں جو اپنا رزق اُٹھائے نہیں پھرتے خدا ہی ان کو رزق دیتا ہے اور تم کو بھی۔ اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے