Mafhoom-ul-Quran - Al-Baqara : 60
اَللّٰهُ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ یَقْدِرُ لَهٗ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ
اَللّٰهُ : اللہ يَبْسُطُ : فراخ کرتا ہے الرِّزْقَ : روزی لِمَنْ يَّشَآءُ : جس کے لیے وہ چاہتا ہے مِنْ عِبَادِهٖ : اپنے بندوں میں سے وَيَقْدِرُ : اور تنگ کردیتا ہے لَهٗ ۭ : اس کے لیے اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ بِكُلِّ شَيْءٍ : ہر چیز کا عَلِيْمٌ : جاننے والا
یاد کرو، جب موسیٰؑ نے اپنی قوم کے لیے پانی کی دعا کی تو ہم نے کہا کہ فلاں چٹان پر اپنا عصا مارو چنانچہ اس سے بارہ چشمے پھوٹ نکلے اور ہر قبیلے نے جان لیا کہ کونسی جگہ اس کے پانی لینے کی ہے اُس وقت یہ ہدایت کر دی گئی تھی کہ اللہ کا دیا ہوا رزق کھاؤ پیو، اور زمین میں فساد نہ پھیلاتے پھرو
[ وَاِذِ اسْتَسْقٰى: اور جب پانی مانگا ] [ مُوْسٰى: موسیٰ نے ] [ لِقَوْمِهٖ : اپنی قوم کے لیے ] [ فَقُلْنَا : تو ہم نے کہا ] [ اضْرِبْ : آپ ماریے ] [ بِّعَصَاكَ : اپنی لاٹھی سے ] [ الْحَجَرَ ۭ : چٹان کو ] [ فَانْفَجَرَتْ : پس پھوٹ بہے ] [ مِنْهُ : اس میں سے ] [ اثْنَتَا عَشْرَةَ : بارہ ] [ عَيْنًا ۭ : چشمے ] [ قَدْ عَلِمَ : جان لیا ] [ كُلُّ اُنَاسٍ : ہر ایک گروہ نے ] [ مَّشْرَبَھُمْ ۭ : اپنے پینے کی جگہ ] [ كُلُوْا وَاشْرَبُوْا : تم لوگ کھاؤ اور پیو ] [ مِنْ رِّزْقِ اللّٰهِ : اللہ کی دین میں سے ] [ وَلَا تَعْثَوْا : اور تم لوگ انتشار مت پھیلاؤ ] [ فِى الْاَرْضِ : زمین میں ] [ مُفْسِدِيْنَ : عدل اجتماعی بگاڑنے والے ہوتے ہوئے ]
Top