تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 63

  1. وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ نَّزَّلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَحْیَا بِهِ الْاَرْضَ مِنْۢ بَعْدِ مَوْتِهَا لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ١ؕ قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ۠ع﴿63﴾

    1. وَلَئِنْاور البتہ اگر
    2. سَاَلْتَهُمْتم ان سے پوچھو
    3. مَّنْکس نے
    4. نَّزَّلَاتارا
    5. مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
    6. مَآءًپانی
    7. فَاَحْيَاپھر زندہ کردیا
    8. بِهِاس سے
    9. الْاَرْضَزمین
    10. مِنْۢ بَعْدِبعد
    11. مَوْتِهَااس کا مرنا
    12. لَيَقُوْلُنَّالبتہ وہ کہیں گے
    13. اللّٰهُ ۭاللہ
    14. قُلِآپ کہہ دیں
    15. الْحَمْدُ لِلّٰهِ ۭتمام تعریفیں اللہ کے لیے
    16. بَلْلیکن
    17. اَكْثَرُهُمْان میں اکثر
    18. لَا يَعْقِلُوْنَوہ عقل سے کام نہیں لیتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمان سے پانی کس نے نازل فرمایا پھر اس سے زمین کو اس کے مرنے کے بعد (کس نے) زندہ کیا تو کہہ دیں گے کہ خدا نے۔ کہہ دو کہ خدا کا شکر ہے۔ لیکن ان میں اکثر نہیں سمجھتے