تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 107
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ ابْیَضَّتْ وُجُوْهُهُمْ فَفِیْ رَحْمَةِ اللّٰهِ١ؕ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ﴿107﴾
- وَاَمَّااور البتہ
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- ابْيَضَّتْسفید ہوں گے
- وُجُوْھُھُمْان کے چہرے
- فَفِيْسو۔ میں
- رَحْمَةِ اللّٰهِاللہ کی رحمت
- ھُمْوہ
- فِيْھَااس میں
- خٰلِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن لوگوں کے منہ سفید ہوں گے وہ خدا کی رحمت (کے باغوں) میں ہوں گے اور ان میں ہمیشہ رہیں گے