تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 108
تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ١ؕ وَ مَا اللّٰهُ یُرِیْدُ ظُلْمًا لِّلْعٰلَمِیْنَ﴿108﴾
- تِلْكَیہ
- اٰيٰتُ اللّٰهِاللہ کی آیات
- نَتْلُوْھَاہم پڑھتے ہیں وہ
- عَلَيْكَآپ پر
- بِالْحَقِّٹھیک ٹھیک
- وَمَا اللّٰهُاور نہیں اللہ
- يُرِيْدُچاہتا
- ظُلْمًاکوئی ظلم
- لِّلْعٰلَمِيْنَجہان والوں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ خدا کی آیتیں ہیں جو ہم تم کو صحت کے ساتھ پڑھ کر سناتے ہیں اور خدا اہلِ عالم پر ظلم نہیں کرنا چاہتا