تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 114
یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ یَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ یَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَ یُسَارِعُوْنَ فِی الْخَیْرٰتِ١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ﴿114﴾
- يُؤْمِنُوْنَایمان رکھتے ہیں
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَاور
- الْيَوْمِ الْاٰخِرِدن۔ آخرت
- وَيَاْمُرُوْنَاور حکم کرتے ہیں
- بِالْمَعْرُوْفِاچھی بات کا
- وَيَنْهَوْنَاور منع کرتے ہیں
- عَنِسے
- الْمُنْكَرِبرے کام
- وَاور
- يُسَارِعُوْنَوہ دوڑتے ہیں
- فِيمیں
- الْخَيْرٰتِنیک کام
- وَاور
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- مِنَسے
- الصّٰلِحِيْنَنیکو کار (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور) خدا پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتے اور اچھے کام کرنےکو کہتے اور بری باتوں سے منع کرتےاور نیکیوں پر لپکتے ہیں اور یہی لوگ نیکوکار ہیں