تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 115
وَ مَا یَفْعَلُوْا مِنْ خَیْرٍ فَلَنْ یُّكْفَرُوْهُ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالْمُتَّقِیْنَ﴿115﴾
- وَمَااور جو
- يَفْعَلُوْاوہ کریں گے
- مِنْسے (کوئی)
- خَيْرٍنیکی
- فَلَنْ يُّكْفَرُوْهُتو ہرگز ناقدری نہ ہوگی اس کی
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلِيْمٌجاننے والا
- بِالْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ جس طرح کی نیکی کریں گے اس کی ناقدری نہیں کی جائے گی اور خدا پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے