تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 142

  1. اَمْ حَسِبْتُمْ اَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَ لَمَّا یَعْلَمِ اللّٰهُ الَّذِیْنَ جٰهَدُوْا مِنْكُمْ وَ یَعْلَمَ الصّٰبِرِیْنَ﴿142﴾

    1. اَمْ حَسِبْتُمْکیا تم سمجھتے ہو ؟
    2. اَنْکہ
    3. تَدْخُلُواتم داخل ہوگے
    4. الْجَنَّةَجنت
    5. وَلَمَّااور ابھی نہیں
    6. يَعْلَمِ اللّٰهُاللہ نے معلوم کیا
    7. الَّذِيْنَجو لوگ
    8. جٰهَدُوْاجہاد کرنے والے
    9. مِنْكُمْتم میں سے
    10. وَيَعْلَمَمعلوم کیا
    11. الصّٰبِرِيْنَصبر کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ (بےآزمائش) بہشت میں جا داخل ہو گے حالانکہ ابھی خدا نے تم میں سے جہاد کرنے والوں کو تو اچھی طرح معلوم کیا ہی نہیں اور (یہ بھی مقصود ہے) کہ وہ ثابت قدم رہنے والوں کو معلوم کرے