تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 147

  1. وَ مَا كَانَ قَوْلَهُمْ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوْا رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ اِسْرَافَنَا فِیْۤ اَمْرِنَا وَ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ﴿147﴾

    1. وَمَا كَانَاور نہ تھا
    2. قَوْلَھُمْان کا کہنا
    3. اِلَّآسوائے
    4. اَنْکہ
    5. قَالُوْاانہوں نے دعا کی
    6. رَبَّنَااے ہمارے رب
    7. اغْفِرْ لَنَابخشدے ہم کو
    8. ذُنُوْبَنَاہمارے گناہ
    9. وَ اِسْرَافَنَااور ہماری زیادتی
    10. فِيْٓ اَمْرِنَاہمارے کام میں
    11. وَثَبِّتْاور ثابت رکھ
    12. اَقْدَامَنَاہمارے قدم
    13. وَانْصُرْنَااور ہماری مدد فرما
    14. عَلَيپر
    15. الْقَوْمِقوم
    16. الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (اس حالت میں) ان کے منہ سے کوئی بات نکلتی ہے تو یہی کہ اے پروردگار ہمارے گناہ اور زیادتیاں جو ہم اپنے کاموں میں کرتے رہے ہیں معاف فرما اور ہم کو ثابت قدم رکھ اور کافروں پر فتح عنایت فرما