تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 157
وَ لَئِنْ قُتِلْتُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَوْ مُتُّمْ لَمَغْفِرَةٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَحْمَةٌ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ﴿157﴾
- وَلَئِنْاور البتہ اگر
- قُتِلْتُمْتم مارے جاؤ
- فِيْمیں
- سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کی راہ
- اَوْ مُتُّمْیا تم مرجاؤ
- لَمَغْفِرَةٌیقیناً بخشش
- مِّنَسے
- اللّٰهِاللہ
- وَرَحْمَةٌاور رحمت
- خَيْرٌبہتر
- مِّمَّااس سے جو
- يَجْمَعُوْنَوہ جمع کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر تم خدا کے رستے میں مارے جاؤ یا مرجاؤ تو جو (مال و متاع) لوگ جمع کرتے ہیں اس سے خدا کی بخشش اور رحمت کہیں بہتر ہے