تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 184
فَاِنْ كَذَّبُوْكَ فَقَدْ كُذِّبَ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِكَ جَآءُوْ بِالْبَیِّنٰتِ وَ الزُّبُرِ وَ الْكِتٰبِ الْمُنِیْرِ﴿184﴾
- فَاِنْپھر اگر
- كَذَّبُوْكَوہ جھٹلائیں آپ کو
- فَقَدْتو البتہ
- كُذِّبَجھٹلائے گئے
- رُسُلٌبہت سے رسول
- مِّنْ قَبْلِكَآپ سے پہلے
- جَآءُوْوہ آئے
- بِالْبَيِّنٰتِکھلی نشانیوں کے ساتھ
- وَالزُّبُرِاور صحیفے
- وَالْكِتٰبِاور کتاب
- الْمُنِيْرِروشن
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر اگر یہ لوگ تم کو سچا نہ سمجھیں تو تم سے پہلے بہت سے پیغمبر کھلی ہوئی نشانیاں اور صحیفے اور روشن کتابیں لے کر آچکے ہیں اور لوگوں نے ان کو بھی سچا نہیں سمجھا