تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 192
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَیْتَهٗ١ؕ وَ مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ﴿192﴾
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اِنَّكَبیشک تو
- مَنْجو۔ جس
- تُدْخِلِداخل کیا
- النَّارَآگ (دوزخ)
- فَقَدْتو ضرور
- اَخْزَيْتَهٗتونے اس کو رسوا کیا
- وَمَااور نہیں
- لِلظّٰلِمِيْنَظالموں کے لیے
- مِنْکوئی
- اَنْصَارٍمددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے پروردگار جس کو تو نے دوزخ میں ڈالا اسے رسوا کیا اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں