تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 194
رَبَّنَا وَ اٰتِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰى رُسُلِكَ وَ لَا تُخْزِنَا یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ﴿194﴾
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- وَاٰتِنَااور ہمیں دے
- مَاجو
- وَعَدْتَّنَاتونے ہم سے وعدہ کیا
- عَلٰيپر (ذریعہ)
- رُسُلِكَاپنے رسول (جمع)
- وَلَا تُخْزِنَااور نہ رسوا کر ہمیں
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- اِنَّكَبیشک تو
- لَا تُخْلِفُنہیں خلاف کرتا
- الْمِيْعَادَوعدہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے پروردگار تو نے جن جن چیزوں کے ہم سے اپنے پیغمبروں کے ذریعے سے وعدے کیے ہیں وہ ہمیں عطا فرما اور قیامت کے دن ہمیں رسوا نہ کیجو کچھ شک نہیں کہ تو خلاف وعدہ نہیں کرتا