تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 39

  1. فَنَادَتْهُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ هُوَ قَآئِمٌ یُّصَلِّیْ فِی الْمِحْرَابِ١ۙ اَنَّ اللّٰهَ یُبَشِّرُكَ بِیَحْیٰى مُصَدِّقًۢا بِكَلِمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ سَیِّدًا وَّ حَصُوْرًا وَّ نَبِیًّا مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ﴿39﴾

    1. فَنَادَتْهُتو آواز دی اس کو
    2. الْمَلٰٓئِكَةُفرشتہ (جمع)
    3. وَھُوَاور وہ
    4. قَآئِمٌکھڑے ہوئے
    5. يُّصَلِّيْنماز پڑھنے
    6. فِيمیں
    7. الْمِحْرَابِمحراب (حجرہ)
    8. اَنَّ اللّٰهَکہ اللہ
    9. يُبَشِّرُكَتمہیں خوشخبری دیتا ہے
    10. بِيَحْيٰىیحییٰ کی
    11. مُصَدِّقًاتصدیق کرنیوالا
    12. بِكَلِمَةٍحکم
    13. مِّنَسے
    14. اللّٰهِاللہ
    15. وَسَيِّدًااور سردار
    16. وَّحَصُوْرًااور نفس کو قابو رکھنے والا
    17. وَّنَبِيًّااور نبی
    18. مِّنَسے
    19. الصّٰلِحِيْنَنیکو کار (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ ابھی عبادت گاہ میں کھڑے نماز ہی پڑھ رہے تھے کہ فرشتوں نے آواز دی کہ (زکریا) خدا تمہیں یحییٰ کی بشارت دیتا ہے جو خدا کے فیض یعنی (عیسیٰ) کی تصدیق کریں گے اور سردار ہوں گے اور عورتوں سے رغبت نہ رکھنے والے اور (خدا کے) پیغمبر (یعنی) نیکو کاروں میں ہوں گے