تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 57
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُوَفِّیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیْنَ﴿57﴾
- وَاَمَّااور جو
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے کام کیے
- الصّٰلِحٰتِنیک
- فَيُوَفِّيْهِمْتو پورا دے گا
- اُجُوْرَھُمْان کے اجر
- وَاللّٰهُاور اللہ
- لَا يُحِبُّدوست نہیں رکھتا
- الظّٰلِمِيْنظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کو خدا پورا پورا صلہ دے گا اور خدا ظالموں کو دوست نہیں رکھتا