تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 58
ذٰلِكَ نَتْلُوْهُ عَلَیْكَ مِنَ الْاٰیٰتِ وَ الذِّكْرِ الْحَكِیْمِ﴿58﴾
- ذٰلِكَیہ
- نَتْلُوْهُہم پڑھتے ہیں
- عَلَيْكَآپ پر
- مِنَسے
- الْاٰيٰتِآیتیں
- وَالذِّكْرِاور نصیحت
- الْحَكِيْمِحکمت والی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اے محمدﷺ) یہ ہم تم کو (خدا کی) آیتیں اور حکمت بھری نصیحتیں پڑھ پڑھ کر سناتے ہیں