تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 61

  1. فَمَنْ حَآجَّكَ فِیْهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ اَبْنَآءَنَا وَ اَبْنَآءَكُمْ وَ نِسَآءَنَا وَ نِسَآءَكُمْ وَ اَنْفُسَنَا وَ اَنْفُسَكُمْ١۫ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَّعْنَتَ اللّٰهِ عَلَى الْكٰذِبِیْنَ﴿61﴾

    1. فَمَنْسو جو
    2. حَآجَّكَآپ سے جھگڑے
    3. فِيْهِاس میں
    4. مِنْ بَعْدِبعد
    5. مَاجب
    6. جَآءَكَآگیا
    7. مِنَسے
    8. الْعِلْمِعلم
    9. فَقُلْتو کہ دیں
    10. تَعَالَوْاتم آؤ
    11. نَدْعُہم بلائیں
    12. اَبْنَآءَنَااپنے بیٹے
    13. وَاَبْنَآءَكُمْاور تمہارے بیٹے
    14. وَنِسَآءَنَااور اپنی عورتیں
    15. وَنِسَآءَكُمْاور تمہاری عورتیں
    16. وَاَنْفُسَنَااور ہم خود
    17. وَاَنْفُسَكُمْاور تم خود
    18. ثُمَّپھر
    19. نَبْتَهِلْہم التجا کریں
    20. فَنَجْعَلْپھر کریں (ڈالیں)
    21. لَّعْنَتَلعنت
    22. اللّٰهِاللہ
    23. عَلَيپر
    24. الْكٰذِبِيْنَجھوٹے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر اگر یہ لوگ عیسیٰ کے بارے میں تم سے جھگڑا کریں اور تم کو حقیقت الحال تو معلوم ہو ہی چلی ہے تو ان سے کہنا کہ آؤ ہم اپنے بیٹوں اور عورتوں کو بلائیں تم اپنے بیٹوں اور عورتوں کو بلاؤ اور ہم خود بھی آئیں اور تم خود بھی آؤ پھر دونوں فریق (خدا سے) دعا والتجا کریں اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت بھیجیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 3 : 61