تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 63

  1. فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِالْمُفْسِدِیْنَ۠ع﴿63﴾

    1. فَاِنْپھر اگر
    2. تَوَلَّوْاوہ منہ موڑ جائیں
    3. فَاِنَّتو بیشک
    4. اللّٰهَاللہ تعالیٰ
    5. عَلِيْمٌۢجاننے والا
    6. بِالْمُفْسِدِيْنَفساد کرنے والوں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو اگر یہ لوگ پھر جائیں تو خدا مفسدوں کو خوب جانتا ہے