تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 71
یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَلْبِسُوْنَ الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَ تَكْتُمُوْنَ الْحَقَّ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ۠ع﴿71﴾
- يٰٓاَھْلَ الْكِتٰبِاے اہل کتاب
- لِمَکیوں
- تَلْبِسُوْنَتم ملاتے ہو
- الْحَقَّسچ
- بِالْبَاطِلِجھوٹ
- وَتَكْتُمُوْنَاور تم چھپاتے ہو
- الْحَقَّحق
- وَاَنْتُمْحالانکہ تم
- تَعْلَمُوْنَجانتے ھو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے اہلِ کتاب تم سچ کو جھوٹ کے ساتھ خلط ملط کیوں کرتے ہو اور حق کو کیوں چھپاتے ہو اور تم جانتے بھی ہو