تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 15
فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَهُمْ فِیْ رَوْضَةٍ یُّحْبَرُوْنَ﴿15﴾
- فَاَمَّاپس جو
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْالوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِنیک
- فَهُمْسو وہ
- فِيْ رَوْضَةٍباغ میں
- يُّحْبَرُوْنَخوشحال ( آؤ بھگت) کیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے وہ (بہشت کے) باغ میں خوش حال ہوں گے