تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 16

  1. وَ اَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ لِقَآئِ الْاٰخِرَةِ فَاُولٰٓئِكَ فِی الْعَذَابِ مُحْضَرُوْنَ﴿16﴾

    1. وَاَمَّا الَّذِيْنَاور جن لوگوں نے
    2. كَفَرُوْاکفر کیا
    3. وَكَذَّبُوْااور جھٹلایا
    4. بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں کو
    5. وَلِقَآئِاور ملاقات کو
    6. الْاٰخِرَةِآخرت
    7. فَاُولٰٓئِكَپس یہی لوگ
    8. فِي الْعَذَابِعذاب میں
    9. مُحْضَرُوْنَحاضر (گرفتار) کیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں اور آخرت کے آنے کو جھٹلایا۔ وہ عذاب میں ڈالے جائیں گے