تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 3
فِیْۤ اَدْنَى الْاَرْضِ وَ هُمْ مِّنْۢ بَعْدِ غَلَبِهِمْ سَیَغْلِبُوْنَۙ﴿3﴾
- فِيْٓمیں
- اَدْنَى الْاَرْضِقریب کی زمین
- وَهُمْاور وہ
- مِّنْۢ بَعْدِبعد
- غَلَبِهِمْاپنے مغلوب ہونے
- سَيَغْلِبُوْنَعنقریب وہ غالب ہوں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
نزدیک کے ملک میں اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے