تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 4
فِیْ بِضْعِ سِنِیْنَ١ؕ۬ لِلّٰهِ الْاَمْرُ مِنْ قَبْلُ وَ مِنْۢ بَعْدُ١ؕ وَ یَوْمَئِذٍ یَّفْرَحُ الْمُؤْمِنُوْنَۙ﴿4﴾
- فِيْمیں
- بِضْعِ سِنِيْنَچند سال (جمع)
- لِلّٰهِ الْاَمْرُاللہ ہی کے لیے حکم
- مِنْ قَبْلُپہلے
- وَمِنْۢ بَعْدُ ۭاور پیچھے
- وَيَوْمَئِذٍاور اس دن
- يَّفْرَحُخوش ہوں گے
- الْمُؤْمِنُوْنَاہل ایمان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
چند ہی سال میں پہلے بھی اور پیچھے بھی خدا ہی کا حکم ہے اور اُس روز مومن خوش ہوجائیں گے