تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 35
اَمْ اَنْزَلْنَا عَلَیْهِمْ سُلْطٰنًا فَهُوَ یَتَكَلَّمُ بِمَا كَانُوْا بِهٖ یُشْرِكُوْنَ﴿35﴾
- اَمْ اَنْزَلْنَاکیا ہم نے نازل کی
- عَلَيْهِمْان پر
- سُلْطٰنًاکوئی سند
- فَهُوَ يَتَكَلَّمُکہ وہ بتلاتی ہے
- بِمَاوہ جو
- كَانُوْاہیں
- بِهٖاس کے ساتھ
- يُشْرِكُوْنَشریک کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا ہم نے ان پر کوئی ایسی دلیل نازل کی ہے کہ اُن کو خدا کے ساتھ شرک کرنا بتاتی ہے