تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 36
وَ اِذَاۤ اَذَقْنَا النَّاسَ رَحْمَةً فَرِحُوْا بِهَا١ؕ وَ اِنْ تُصِبْهُمْ سَیِّئَةٌۢ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ اِذَا هُمْ یَقْنَطُوْنَ﴿36﴾
- وَاِذَآاور جب
- اَذَقْنَاہم چکھائیں
- النَّاسَلوگ
- رَحْمَةًرحمت
- فَرِحُوْا بِهَا ۭتو وہ خوش ہوں اس سے
- وَاِنْاور اگر
- تُصِبْهُمْپہنچے انہیں
- سَيِّئَةٌۢکوئی برائی
- بِمَااس کے سبب جو
- قَدَّمَتْآگے بھیجا
- اَيْدِيْهِمْان کے ہاتھ
- اِذَا هُمْناگہاں وہ
- يَقْنَطُوْنَمایوس ہوجاتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب ہم لوگوں کو اپنی رحمت کا مزا چکھاتے ہیں تو اُس سے خوش ہو جاتے ہیں اور اگر اُن کے عملوں کے سبب جو اُن کے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہیں کوئی گزند پہنچے تو نااُمید ہو کر رہ جاتے ہیں