تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 42
قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلُ١ؕ كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّشْرِكِیْنَ﴿42﴾
- قُلْآپ فرمادیں
- سِيْرُوْاتم چلو پھرو
- فِيمیں
- الْاَرْضِزمین
- فَانْظُرُوْاپھر تم دیکھو
- كَيْفَکیسا
- كَانَہوا
- عَاقِبَةُانجام
- الَّذِيْنَان کا جو
- مِنْ قَبْلُ ۭپہلے (تھے)
- كَانَتھے
- اَكْثَرُهُمْان کے اکثر
- مُّشْرِكِيْنَشرک کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو اور دیکھو کہ جو لوگ (تم سے) پہلے ہوئے ہیں ان کا کیسا انجام ہوا ہے۔ ان میں زیادہ تر مشرک ہی تھے