تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 44
مَنْ كَفَرَ فَعَلَیْهِ كُفْرُهٗ١ۚ وَ مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِاَنْفُسِهِمْ یَمْهَدُوْنَۙ﴿44﴾
- مَنْ كَفَرَجس نے کفر کیا
- فَعَلَيْهِتو اسی پر
- كُفْرُه ٗ ۚاس کا کفر
- وَمَنْ عَمِلَاور جس نے کیے
- صَالِحًااچھے عمل
- فَلِاَنْفُسِهِمْتو وہ اپنے لیے
- يَمْهَدُوْنَسامان کر رہے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس شخص نے کفر کیا تو اس کے کفر کا ضرر اُسی کو ہے اور جس نے نیک عمل کئے تو ایسے لوگ اپنے ہی لئے آرام گاہ درست کرتے ہیں