تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 50
فَانْظُرْ اِلٰۤى اٰثٰرِ رَحْمَتِ اللّٰهِ كَیْفَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ اِنَّ ذٰلِكَ لَمُحْیِ الْمَوْتٰى١ۚ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿50﴾
- فَانْظُرْپس دیکھ تو
- اِلٰٓىطرف
- اٰثٰرِآثار
- رَحْمَتِ اللّٰهِاللہ کی رحمت
- كَيْفَ يُحْىِوہ کیسے زندہ کرتا ہے
- الْاَرْضَزمین
- بَعْدَ مَوْتِهَا ۭاس کے مرنے کے بعد
- اِنَّبیشک
- ذٰلِكَوہی
- لَمُحْيِالبتہ زندہ کرنے والا
- الْمَوْتٰى ۚمردے
- وَهُوَاور وہ
- عَلٰيپر
- كُلِّ شَيْءٍہر شے
- قَدِيْرٌقدرت رکھنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو (اے دیکھنے والے) خدا کی رحمت کی نشانیوں کی طرف دیکھ کہ وہ کس طرح زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ بیشک وہ مردوں کو زندہ کرنے والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے