تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 51
وَ لَئِنْ اَرْسَلْنَا رِیْحًا فَرَاَوْهُ مُصْفَرًّا لَّظَلُّوْا مِنْۢ بَعْدِهٖ یَكْفُرُوْنَ﴿51﴾
- وَلَئِنْاور اگر
- اَرْسَلْنَاہم بھیجیں
- رِيْحًاہوا
- فَرَاَوْهُپھر وہ اسے دیکھیں
- مُصْفَرًّازرد شدہ
- لَّظَلُّوْاضرور ہوجائیں
- مِنْۢ بَعْدِهٖاس کے بعد
- يَكْفُرُوْنَناشکری کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر ہم ایسی ہوا بھیجیں کہ وہ (اس کے سبب) کھیتی کو دیکھیں (کہ) زرد (ہو گئی ہے) تو اس کے بعد وہ ناشکری کرنے لگ جائیں