تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 32. As-Sajda · Ayah 16

  1. تَتَجَافٰى جُنُوْبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ یَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَّ طَمَعًا١٘ وَّ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَ﴿16﴾

    1. تَتَجَافٰىالگ رہتے ہیں
    2. جُنُوْبُهُمْان کے پہلو
    3. عَنِسے
    4. الْمَضَاجِعِخوابگاہوں (بستروں)
    5. يَدْعُوْنَوہ پکارتے ہیں
    6. رَبَّهُمْاپنا رب
    7. خَوْفًاڈر
    8. وَّطَمَعًا ۡاور امید
    9. وَّمِمَّااور اس سے جو
    10. رَزَقْنٰهُمْہم نے انہیں دیا
    11. يُنْفِقُوْنَوہ خرچ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اُن کے پہلو بچھونوں سے الگ رہتے ہیں (اور) وہ اپنے پروردگار کو خوف اور اُمید سے پکارتے اور جو (مال) ہم نے اُن کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں