تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 32. As-Sajda · Ayah 17
فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَّاۤ اُخْفِیَ لَهُمْ مِّنْ قُرَّةِ اَعْیُنٍ١ۚ جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿17﴾
- فَلَا تَعْلَمُسو نہیں جانتا
- نَفْسٌکوئی شخص
- مَّآجو
- اُخْفِيَچھپا رکھا گیا
- لَهُمْان کے لیے
- مِّنْسے
- قُرَّةِ اَعْيُنٍ ۚآنکھوں کی ٹھنڈک
- جَزَآءًۢجزا
- بِمَااس کا
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَجو وہ کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کوئی متنفس نہیں جانتا کہ اُن کے لئے کیسی آنکھوں کی ٹھنڈک چھپا کر رکھی گئی ہے۔ یہ ان اعمال کا صلہ ہے جو وہ کرتے تھے