تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 32. As-Sajda · Ayah 24

  1. وَ جَعَلْنَا مِنْهُمْ اَئِمَّةً یَّهْدُوْنَ بِاَمْرِنَا لَمَّا صَبَرُوْا١ؕ۫ وَ كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یُوْقِنُوْنَ﴿24﴾

    1. وَجَعَلْنَااور ہم نے بنایا
    2. مِنْهُمْان سے
    3. اَئِمَّةًجمع امام (پیشوا)
    4. يَّهْدُوْنَوہ رہنمائی کرتے
    5. بِاَمْرِنَاہمارے حکم سے
    6. لَمَّاجب
    7. صَبَرُوْا ڜانہوں نے صبر کیا
    8. وَكَانُوْااور وہ تھے
    9. بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں پر
    10. يُوْقِنُوْنَیقین کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان میں سے ہم نے پیشوا بنائے تھے جو ہمارے حکم سے ہدایت کیا کرتے تھے۔ جب وہ صبر کرتے تھے اور وہ ہماری آیتوں پر یقین رکھتے تھے