تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 32. As-Sajda · Ayah 25
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ یَفْصِلُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ﴿25﴾
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتمہارا رب
- هُوَوہ
- يَفْصِلُفیصلہ کرے گا
- بَيْنَهُمْان کے درمیان
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- فِيْمَااس میں
- كَانُوْاوہ تھے
- فِيْهِاس میں
- يَخْتَلِفُوْنَاختلاف کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بلاشبہ تمہارا پروردگار ان میں جن باتوں میں وہ اختلاف کرتے تھے۔ قیامت کے روز فیصلہ کر دے گا