تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 12

  1. وَ اِذْ یَقُوْلُ الْمُنٰفِقُوْنَ وَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ مَّا وَعَدَنَا اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗۤ اِلَّا غُرُوْرًا﴿12﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. يَقُوْلُکہنے لگے
    3. الْمُنٰفِقُوْنَمنافق (جمع)
    4. وَالَّذِيْنَاور وہ جن کے
    5. فِيْ قُلُوْبِهِمْدلوں میں
    6. مَّرَضٌروگ
    7. مَّا وَعَدَنَاجو ہم سے وعدہ کیا
    8. اللّٰهُاللہ
    9. وَرَسُوْلُهٗٓاور اس کا رسول
    10. اِلَّامگر (صرف)
    11. غُرُوْرًادھوکہ دینا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب منافق اور وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے کہنے لگے کہ خدا اور اس کے رسول نے ہم سے محض دھوکے کا وعدہ کیا تھا