تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 13

  1. وَ اِذْ قَالَتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْهُمْ یٰۤاَهْلَ یَثْرِبَ لَا مُقَامَ لَكُمْ فَارْجِعُوْا١ۚ وَ یَسْتَاْذِنُ فَرِیْقٌ مِّنْهُمُ النَّبِیَّ یَقُوْلُوْنَ اِنَّ بُیُوْتَنَا عَوْرَةٌ١ۛؕ وَ مَا هِیَ بِعَوْرَةٍ١ۛۚ اِنْ یُّرِیْدُوْنَ اِلَّا فِرَارًا﴿13﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. قَالَتْکہا
    3. طَّآئِفَةٌایک گروہ
    4. مِّنْهُمْان میں سے
    5. يٰٓاَهْلَ يَثْرِبَاے یثرت (مدینہ) والو
    6. لَا مُقَامَکوئی جگہ نہیں
    7. لَكُمْتمہارے لیے
    8. فَارْجِعُوْا ۚلہذا تم لوٹ چلو
    9. وَيَسْتَاْذِنُاور اجازت مانگتا تھا
    10. فَرِيْقٌایک گروہ
    11. مِّنْهُمُان میں سے
    12. النَّبِيَّنبی سے
    13. يَقُوْلُوْنَوہ کہتے تھے
    14. اِنَّبیشک
    15. بُيُوْتَنَاہمارے گھر
    16. عَوْرَةٌ ړغیر محفوظ
    17. وَمَا هِىَحالانکہ وہ نہیں
    18. بِعَوْرَةٍ ڔغیر محفوظ
    19. اِنْ يُّرِيْدُوْنَوہ نہیں چاہتے
    20. اِلَّامگر (صرف)
    21. فِرَارًافرار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب اُن میں سے ایک جماعت کہتی تھی کہ اے اہل مدینہ (یہاں) تمہارے ٹھہرنے کا مقام نہیں تو لوٹ چلو۔ اور ایک گروہ ان میں سے پیغمبر سے اجازت مانگنے اور کہنے لگا کہ ہمارے گھر کھلے پڑے ہیں حالانکہ وہ کھلے نہیں تھے۔ وہ تو صرف بھاگنا چاہتے تھے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 33 : 13