تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 41
قَالُوْا سُبْحٰنَكَ اَنْتَ وَلِیُّنَا مِنْ دُوْنِهِمْ١ۚ بَلْ كَانُوْا یَعْبُدُوْنَ الْجِنَّ١ۚ اَكْثَرُهُمْ بِهِمْ مُّؤْمِنُوْنَ﴿41﴾
- قَالُوْاوہ کہیں گے
- سُبْحٰنَكَتو پاک ہے
- اَنْتَتو
- وَلِيُّنَاہمارا کارساز
- مِنْ دُوْنِهِمْ ۚان کے سوائے (نہ کہ وہ)
- بَلْبلکہ
- كَانُوْا يَعْبُدُوْنَوہ پرستش کرتے تھے
- الْجِنَّ ۚجن (جمع)
- اَكْثَرُهُمْان میں سے اکثر
- بِهِمْان پر
- مُّؤْمِنُوْنَاعتقاد رکھتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ کہیں گے تو پاک ہے تو ہی ہمارا دوست ہے۔ نہ یہ۔ بلکہ یہ جِنّات کو پوجا کرتے تھے۔ اور اکثر انہی کو مانتے تھے