تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 5

  1. وَ الَّذِیْنَ سَعَوْ فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِیْمٌ﴿5﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    2. سَعَوْانہوں نے کوشش کی
    3. فِيْٓ اٰيٰتِنَاہماری آیتوں میں
    4. مُعٰجِزِيْنَہرانے کے لیے
    5. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    6. لَهُمْان کے لیے
    7. عَذَابٌعذاب
    8. مِّنْسے
    9. رِّجْزٍ اَلِيْمٌسخت دردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جنہوں نے ہماری آیتوں میں کوشش کی کہ ہمیں ہرا دیں گے۔ ان کے لئے سخت درد دینے والے عذاب کی سزا ہے