تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 6

  1. وَ یَرَى الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ الَّذِیْۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ هُوَ الْحَقَّ١ۙ وَ یَهْدِیْۤ اِلٰى صِرَاطِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِ﴿6﴾

    1. وَيَرَىاور وہ دیکھتے ہیں
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جنہیں
    3. اُوْتُوادیا گیا
    4. الْعِلْمَعلم
    5. الَّذِيْٓوہ جو کہ
    6. اُنْزِلَنازل کیا گیا
    7. اِلَيْكَتمہاری طرف
    8. مِنْ رَّبِّكَتمہارے رب کی طرف سے
    9. هُوَ الْحَقَّ ۙوہ حق
    10. وَيَهْدِيْٓاور وہ رہنمائی کرتا ہے
    11. اِلٰىطرف
    12. صِرَاطِراستہ
    13. الْعَزِيْزِغالب
    14. الْحَمِيْدِسزاوار تعریف
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے وہ جانتے ہیں کہ جو (قرآن) تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے وہ حق ہے۔ اور (خدائے) غالب اور سزاوار تعریف کا رستہ بتاتا ہے