تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 54

  1. وَ حِیْلَ بَیْنَهُمْ وَ بَیْنَ مَا یَشْتَهُوْنَ كَمَا فُعِلَ بِاَشْیَاعِهِمْ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا فِیْ شَكٍّ مُّرِیْبٍ۠ع﴿54﴾

    1. وَحِيْلَاور آڑ کردی گئی
    2. بَيْنَهُمْان کے درمیان
    3. وَبَيْنَاور درمیان
    4. مَا يَشْتَهُوْنَجو وہ چاہتے تھے
    5. كَمَاجیسے
    6. فُعِلَکیا گیا
    7. بِاَشْيَاعِهِمْان کے ہم جنسوں کے ساتھ
    8. مِّنْ قَبْلُ ۭاس سے قبل
    9. اِنَّهُمْبیشک وہ
    10. كَانُوْاوہ تھے
    11. فِيْمیں
    12. شَكٍّشک
    13. مُّرِيْبٍتردد میں ڈالنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان میں اور ان کی خواہش کی چیزوں میں پردہ حائل کردیا گیا جیسا کہ پہلے ان کے ہم جنسوں سے کیا گیا وہ بھی الجھن میں ڈالنے والے شک میں پڑے ہوئے تھے