تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 27
بِمَا غَفَرَ لِیْ رَبِّیْ وَ جَعَلَنِیْ مِنَ الْمُكْرَمِیْنَ﴿27﴾
- بِمَااس بات کو
- غَفَرَ لِيْاس نے بخش دیا مجھے
- رَبِّيْمیرا رب
- وَجَعَلَنِيْاور اس نے کیا مجھے
- مِنَسے
- الْمُكْرَمِيْنَنوازے ہوئے لوگ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہ خدا نے مجھے بخش دیا اور عزت والوں میں کیا