تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 28
وَ مَاۤ اَنْزَلْنَا عَلٰى قَوْمِهٖ مِنْۢ بَعْدِهٖ مِنْ جُنْدٍ مِّنَ السَّمَآءِ وَ مَا كُنَّا مُنْزِلِیْنَ﴿28﴾
- وَمَآ اَنْزَلْنَااور نہیں اتارا
- عَلٰيپر
- قَوْمِهٖاس کی قوم
- مِنْۢ بَعْدِهٖاس کے بعد
- مِنْ جُنْدٍکوئی لشکر
- مِّنَسے
- السَّمَآءِآسمان
- وَمَا كُنَّااور نہ تھے ہم
- مُنْزِلِيْنَاتارنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے اس کے بعد اس کی قوم پر کوئی لشکر نہیں اُتارا اور نہ ہم اُتارنے والے تھے ہی