تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 38
وَ الشَّمْسُ تَجْرِیْ لِمُسْتَقَرٍّ لَّهَا١ؕ ذٰلِكَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِؕ﴿38﴾
- وَالشَّمْسُاور سورج
- تَجْرِيْچلتا رہتا ہے
- لِمُسْتَقَرٍّٹھکانے (مقررہ راستہ
- لَّهَا ۭاپنے
- ذٰلِكَیہ
- تَقْدِيْرُنظام
- الْعَزِيْزِغالب
- الْعَلِيْمِجاننے والا (دانا)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور سورج اپنے مقرر رستے پر چلتا رہتا ہے۔ یہ (خدائے) غالب اور دانا کا (مقرر کیا ہوا) اندازہ ہے