تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 39

  1. وَ الْقَمَرَ قَدَّرْنٰهُ مَنَازِلَ حَتّٰى عَادَ كَالْعُرْجُوْنِ الْقَدِیْمِ﴿39﴾

    1. وَالْقَمَرَاور چاند
    2. قَدَّرْنٰهُہم نے مقرر کیں اس کو
    3. مَنَازِلَمنزلیں
    4. حَتّٰىیہاں تک کہ
    5. عَادَہوجاتا ہے
    6. كَالْعُرْجُوْنِکھجور کی شاخ کی طرح
    7. الْقَدِيْمِپرانی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور چاند کی بھی ہم نے منزلیں مقرر کردیں یہاں تک کہ (گھٹتے گھٹتے) کھجور کی پرانی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے