تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 40

  1. لَا الشَّمْسُ یَنْۢبَغِیْ لَهَاۤ اَنْ تُدْرِكَ الْقَمَرَ وَ لَا الَّیْلُ سَابِقُ النَّهَارِ١ؕ وَ كُلٌّ فِیْ فَلَكٍ یَّسْبَحُوْنَ﴿40﴾

    1. لَانہ
    2. الشَّمْسُسورج
    3. يَنْۢبَغِيْلائق (مجال)
    4. لَهَآاس کے لیے
    5. اَنْکہ
    6. تُدْرِكَجاپکڑے وہ
    7. الْقَمَرَچاند
    8. وَلَااور نہ
    9. الَّيْلُرات
    10. سَابِقُپہلے آسکے
    11. النَّهَارِ ۭدن
    12. وَكُلٌّاور سب
    13. فِيْ فَلَكٍدائرہ میں
    14. يَّسْبَحُوْنَتیرے (گردش کرتے) ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
نہ تو سورج ہی سے ہوسکتا ہے کہ چاند کو جا پکڑے اور نہ رات ہی دن سے پہلے آسکتی ہے۔ اور سب اپنے اپنے دائرے میں تیر رہے ہیں