تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 35
قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَهَبْ لِیْ مُلْكًا لَّا یَنْۢبَغِیْ لِاَحَدٍ مِّنْۢ بَعْدِیْ١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ﴿35﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اغْفِرْ لِيْمجھے بخش دے تو
- وَهَبْ لِيْاور عطا فرما دے مجھے
- مُلْكًاایسی سلطنت
- لَّا يَنْۢبَغِيْنہ سزادار ہو
- لِاَحَدٍکسی کو
- مِّنْۢ بَعْدِيْ ۚمیرے بعد
- اِنَّكَبیشک تو
- اَنْتَتو
- الْوَهَّابُعطا فرمانے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور) دعا کی کہ اے پروردگار مجھے مغفرت کر اور مجھ کو ایسی بادشاہی عطا کر کہ میرے بعد کسی کو شایاں نہ ہو۔ بےشک تو بڑا عطا فرمانے والا ہے