تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 36
فَسَخَّرْنَا لَهُ الرِّیْحَ تَجْرِیْ بِاَمْرِهٖ رُخَآءً حَیْثُ اَصَابَۙ﴿36﴾
- فَسَخَّرْنَاپھر ہم نے مسخر کردیا
- لَهُاس کے لیے
- الرِّيْحَہوا
- تَجْرِيْوہ چلتی تھی
- بِاَمْرِهٖاس کے حکم سے
- رُخَآءًنرمی سے
- حَيْثُجہاں
- اَصَابَوہ پہنچنا چاہتا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ہم نے ہوا کو ان کے زیرفرمان کردیا کہ جہاں وہ پہنچنا چاہتے ان کے حکم سے نرم نرم چلنے لگتی