تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 37
وَ الشَّیٰطِیْنَ كُلَّ بَنَّآءٍ وَّ غَوَّاصٍۙ﴿37﴾
- وَالشَّيٰطِيْنَاور دیو (جنات)
- كُلَّتمام
- بَنَّآءٍعمارت بنانے والے
- وَّغَوَّاصٍاور غوطہ مارنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اَور دیووں کو بھی (ان کے زیرفرمان کیا) وہ سب عمارتیں بنانے والے اور غوطہ مارنے والے تھے